the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی،11مئی(ایجنسی) مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ سے دہلی میں ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا کی قیادت میں پارٹی کے پانچ ارکان اسمبلی اور 50کسانوں نے ملاقات کی



۔
انہوں نے ضلع نظام آباد میں ٹرمرک بورڈ کے قیام اور ہلدی کے کسانوں کے مسائل کے حل کی خواہش کی جس پر رادھا موہن سنگھ نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ۔
انہوں نے مرکزی وزیر سے ہلدی کی اقل ترین امدادی قیمت میں اضافہ کی بھی خواہش کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.